چور پیٹ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی عورت کے پیٹ کی ایسی ساخت جس سے معاملہ ہونے کا اظہار کم سے کم ہو تبدیلی بہت کم نمایاں ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی عورت کے پیٹ کی ایسی ساخت جس سے معاملہ ہونے کا اظہار کم سے کم ہو تبدیلی بہت کم نمایاں ہو۔